حیدر آباد:بڈی چوک سے لاش ملی، شناخت نہیں ہوسکی

حیدر آباد:بڈی چوک سے  لاش ملی، شناخت نہیں ہوسکی

حیدر آباد (بیورو رپورٹ) بڈی چوک سے رات گئے تقریباً 40 سالہ نامعلوم شخص کی لاش ملی، جو بوسیدہ تھی، بی سیکشن پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد لاش سول اسپتال کے سرد خانے منتقل کردی۔

بڈی چوک سے رات گئے تقریباً 40 سالہ نامعلوم شخص کی لاش ملی، جو بوسیدہ تھی، بی سیکشن پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد لاش سول اسپتال کے سرد خانے منتقل کردی۔ پولیس کے مطابق متوفی کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی، جبکہ لاش کی شناخت اور واقعے کی وجوہات جاننے کے لیے مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...