لاڑکانہ:انجینئر کے گھر سے 32تولے طلائی زیورات ودیگر قیمتی سامان چوری

لاڑکانہ:انجینئر کے گھر سے 32تولے طلائی زیورات ودیگر قیمتی سامان چوری

لاڑکانہ(بیورو رپورٹ)نواب غیبی خان محلے میں نجی کمپنی کے انجینئر اسداللہ بھٹو کے گھر چوری ہوئی۔

 متاثرہ انجینئر کے مطابق چور گھر سے ساڑھے 32 تولے سونے کے زیورات، ڈیڑھ لاکھ روپے چوری اور دیگر قیمتی گھریلو سامان لیکر فرار ہوگئے، انہوں نے بتایا کہ چوری کا واقعہ اس وقت پیش آیا جب ہم میہڑ میں اپنے رشتہ دار کی شادی میں شرکت کے لئے گئے تھے ، واپسی پر گھر کے کمروں کے تالے ٹوٹے اور سامان بکھرا ہوا ملا جس کی اطلاع پولیس کو دی تاہم پولیس کی جانب سے کوئی پیشرفت سامنے نہ آسکی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...