ایک لڑکی سے زیادتی، دوسری اغوا
قصور(نمائندہ دنیا)ایک جواں سالہ لڑکی سے زیادتی ،دوسری کو اغوا کرلیا گیا۔ بیگ پور کھڈیاں کے رہائشی سلیم نے پولیس تھانہ کھڈیاں میں مقدمہ درج کروایا کہ۔۔۔
اُسکی 16سالہ ہمشیرہ (ف) کے ساتھ بیگ پور کے رہائشی فیصل نے میری غیرموجودگی میں اسلحہ کے زور پر زیادتی کی ۔بدر کالونی پتوکی کے رحمت کی 16سالہ بیٹی (ص)کو نامعلوم افراد اغوا کرکے لے گئے ۔ پولیس تھانہ سٹی پتوکی نے مقدمہ درج کرلیا۔