فیکٹریوں میں ورکرز کو فائر فائٹنگ کی تربیت دی گئی

 فیکٹریوں میں ورکرز کو فائر  فائٹنگ کی تربیت دی گئی

شیخوپورہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ کی ہدایت پر چیف انسٹریکٹر سول ڈیفنس شیخوپورہ حنیف ورک نے مختلف فیکٹریوں میں ورکرز کو فائر فائٹنگ کی تربیت دی۔

عملی مشقوں کے اختتام پر ریلی نکالی گئی جسکامقصد سول ڈیفنس کی اہمیت اجاگر کرنا تھا ۔حنیف ورک نے خطاب میں کہا نوجوان سول ڈیفنس میں بطور رضاکار رجسٹریشن کروائیں اور ملکی ے دفاع کو مضبوط بنائیں ،خودمحکمہ کی ویب سائٹ پر آن لائن بھی رجسٹر کر سکتے ہیں ہماری اولین ترجیح عوام کو ہنگامی حالات سے نبرد آزما ہونے کیلئے تیار کرنا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں