پاکپتن : 1473منشیات فروش گرفتار
پاکپتن(نمائندہ دنیا)پاکپتن پولیس نے سال 2025میں 1473منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے کروڑوں روپے کی 909کلو گرام چرس اور 17 ہزار560 لیٹر شراب برآمد کر لیں۔
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جاوید چدھڑ کا کہنا تھاکہ منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جو کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں۔