بصیر پور :آوارہ کتوں کی بہتات ڈپٹی کمشنر سے کارروائی کا مطالبہ
بصیرپور(نامہ نگار)بصیر پور شہر کی سڑکوں اورگلی محلوں میں آوارہ کتوں کی بہتات ہوگئی۔
رورل ہیلتھ سنٹربصیر پور کے گراؤنڈزمیں بھی کتوں کی ٹولیاں مٹرگشت کرتی رہتی ہیں۔شہریوں نے ڈپٹی کمشنراوکاڑہ سے آوارہ کتے فوری تلف کروانے کی مطالبہ کیاہے ۔