کالاشاہ کاکو:ٹرانسفارمرچوری،پولیس نے چور کی بجائے ’’مدعی‘‘دھرلیا

کالاشاہ کاکو:ٹرانسفارمرچوری،پولیس  نے چور کی بجائے ’’مدعی‘‘دھرلیا

کالاشاہ کاکو (نامہ نگار)چوروں نے کالاشاہ کاکو کے کرکٹ سٹیڈیم سے بجلی کا ٹرانسفارمر چوری کر لیا۔

پولیس نے چوروں کو پکڑنے کی بجائے 15پر اطلاع کرنیوالے پرائیویٹ چوکیدار کو ہی دھر لیا۔ شہریوں نے اہلکاروں کو فوری لائن حاضر کرنے کا مطالبہ کردیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں