خواتین کوہراساں کرنے کیخلاف تحریک التوا جمع
لاہور (سیاسی نمائندہ) پنجاب اسمبلی میں آن لائن ٹیکسی سروسز کے ذریعے خواتین کو ہراساں کئے جانے کے واقعات پر سخت قانونی کارروائی کیلئے تحریک التوا جمع کرا دی گئی۔ تحریک التوا کار حکومتی رکن پنجاب اسمبلی امجد علی جاوید نے ایوان میں جمع کرائی۔
پنجاب اسمبلی میں آن لائن ٹیکسی سروسز کے ذریعے خواتین کو ہراساں کئے جانے کے واقعات پر سخت قانونی کارروائی کیلئے تحریک التوا جمع کرا دی گئی۔ تحریک التوا کار حکومتی رکن پنجاب اسمبلی امجد علی جاوید نے ایوان میں جمع کرائی۔