خصوصی بچوں کے وظائف میں اضافہ
لاہور(کرائم رپورٹر)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے نئے سال کے موقع پر پولیس ملازمین کے خصوصی بچوں کے علاج، دیکھ بھال اور ماہانہ وظائف میں دوگنا اضافہ کر دیا ہے ۔
انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے نئے سال کے موقع پر پولیس ملازمین کے خصوصی بچوں کے علاج، دیکھ بھال اور ماہانہ وظائف میں دوگنا اضافہ کر دیا ہے ۔