غیرقانونی کمرشل استعمال، 49املاک سربمہر

غیرقانونی کمرشل استعمال، 49املاک سربمہر

لاہور (سٹاف رپورٹر سے )ایل ڈی اے ٹیموں کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں‘49املاک سربمہر۔ ایل ڈی اے ٹیموں کاگلبرگ، نیوگارڈن ٹاؤن ،نیو مسلم ٹاؤن، علامہ اقبال ٹاؤن اور سبزہ زار میں آپریشن۔

 غیرقانونی کمرشل استعمال، کمرشل فیس کی عدم ادائیگی پرگلبرگ، نیو گارڈن ٹاؤن میں 20املاک سربمہر۔کمرشل فیس کی عدم ادائیگی پرنیومسلم ٹاؤن میں 4املاک سیل۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں