لیفٹیننٹ جنرل (ر)عاصم باجوہ کی والدہ کیلئے قرآن خوانی آج ہوگی
لاہور(سٹاف رپورٹر)لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کی والدہ کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی آج بعد نماز جمعہ کی جائے گی۔دعا3 بجے مکان نمبر 43 ایف گلی نمبر4 سیکٹر ایف ڈی ایچ اے فیز 8 میں ہوگی۔
لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کی والدہ کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی آج بعد نماز جمعہ کی جائے گی۔دعا3 بجے مکان نمبر 43 ایف گلی نمبر4 سیکٹر ایف ڈی ایچ اے فیز 8 میں ہوگی۔