1308 حادثات پر ریسپانڈ
لاہور(اے پی پی)ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1308 ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں 726 افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری نزدیکی ضلعی و تحصیل ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1308 ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں 726 افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری نزدیکی ضلعی و تحصیل ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔ جبکہ 844 معمولی زخمیوں کو ریسکیو میڈیکل ٹیموں نے جائے حادثہ پر بروقت طبی امداد فراہم کی۔