گوشت کی قیمت میں 7 روپے کلو اضافہ

گوشت کی قیمت میں 7 روپے کلو اضافہ

لاہور(این این آئی)برائلر گوشت کی قیمت 7 روپے اضافے سے 417 روپے کلو، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 5 روپے کمی سے 285 روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 1 روپے اضافے سے 223 روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

برائلر گوشت کی قیمت 7 روپے اضافے سے 417 روپے کلو، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 5 روپے کمی سے 285 روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 1 روپے اضافے سے 223 روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں