چینی وفد کا پنجاب یونیورسٹی کا دورہ
لاہور (خبر نگار)ایک اعلیٰ سطحی چینی وفد نے پنجاب یونیورسٹی کا دورہ کیا ۔
وفد میں چین کی لانژو ریسورس اینڈ انوائرمنٹ ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل یونیورسٹی کے ڈین مسٹر ژانگ مِن،ٹینگ انٹرنیشنل ایجوکیشن گروپ، چین کے بزنس سینٹر کی ایگزیکٹو وائس پریذیڈنٹ لیو ینگ، ٹینگ انٹرنیشنل ایجوکیشن گروپ پاکستان کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سونگ جیان ینگ سمیت دیگر نمائندگان شامل تھے ۔