سائبر کرائم کیسز کیلئے خصوصی سیل قائم

سائبر کرائم کیسز کیلئے خصوصی سیل قائم

لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے ) خواتین، بچوں اور بچیوں سے متعلق حساس نوعیت کے کیسز کیلئے سائبر کرائم کیسز کے لیے خصوصی سیل قائم ،کیسز کے فوری اندراج این سی سی آئی اے پنجاب نے خصوصی سیل قائم کیا۔

آن لائن ہراسانی، بلیک میلنگ، سائبر استحصال اور دیگر حساس نوعیت کے مقدمات اب خصوصی سیل کے ذریعے نمٹائے جائیں گے ۔خواتین، بچوں اور بچیوں سے متعلق حساس سائبر کرائم کیسز ڈپٹی ڈائریکٹر کی براہِ راست نگرانی میں چلائے جائینگے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں