مون سون کے آغاز سے قبل تعمیراتی ٹارگٹ پورا کرنیکاعندیہ

مون سون کے آغاز سے قبل  تعمیراتی ٹارگٹ پورا کرنیکاعندیہ

لاہور (اپنے سٹی رپورٹر سے)وزیر بلدیات ذیشان رفیق نے کہا ہے کہ سول سیکرٹریٹ میں ہونے والے ایک جائزہ اجلاس میں اظہار خیال کر رہے تھے۔

 وزیر بلدیات  نے کہا کہ کوشش ہے کہ مون سون کے باقاعدہ آغاز سے پہلے تعمیراتی ٹارگٹ پورا کر لیا جائے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں