15اگست تک کھدائی پر مکمل پابندی
لاہور (سٹاف رپورٹر سے )مون سون بارشوں کے دوران شہریوں کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنانے کیلئے ایل ڈی اے کا تعمیراتی سائٹس سے متعلق سخت حفاظتی اقدامات نافذ کرنے کا فیصلہ ، 15اگست تک کھدائی کے کام پر مکمل پابندی عائدکردی گئی ۔
مون سون بارشوں کے دوران شہریوں کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنانے کیلئے ایل ڈی اے کا تعمیراتی سائٹس سے متعلق سخت حفاظتی اقدامات نافذ کرنے کا فیصلہ ، 15اگست تک کھدائی کے کام پر مکمل پابندی عائدکردی گئی ۔