بجلی چوری پکڑ ی گئی
لاہور(اے پی پی)لیسکو نے ڈائریکٹ سپلائی کے ذریعے بجلی چوری پکڑلی، اس دوران موقع پر2 لاکھ روپے ریکور کیے گئے، جبکہ بجلی چوری میں ملوث افراد کے خلاف ضابطے کے مطابق مزید قانونی کارروائی بھی عمل میں لائی جا رہی ہے۔
لیسکو نے ڈائریکٹ سپلائی کے ذریعے بجلی چوری پکڑلی، اس دوران موقع پر2 لاکھ روپے ریکور کیے گئے، جبکہ بجلی چوری میں ملوث افراد کے خلاف ضابطے کے مطابق مزید قانونی کارروائی بھی عمل میں لائی جا رہی ہے۔