شادباغ :گندے نالے سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

شادباغ :گندے نالے سے  نامعلوم شخص کی لاش برآمد

لاہور(کرائم رپورٹر)شادباغ میں عامر روڈ کے قریب گندے نالے سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

ریسکیو حکام کے مطابق اطلاع ملنے پر ریسکیو کی غوطہ خور ٹیم موقع پر پہنچی اور نالے میں موجود لاش کو باہر نکال لیا،بعد ازاں پولیس نے لاش کو اپنی تحویل میں لے کرمردہ خانے منتقل کر دیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لاش کی شناخت اور موت کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں