ایس پی کا پولیس ہیڈ کوارٹر ز کادورہ

ایس پی کا پولیس ہیڈ کوارٹر ز کادورہ

لاہور(کرائم رپورٹر)ایس پی ہیڈکوارٹرز محمد خالد سعید نے ڈسٹرکٹ پولیس ہیڈکوارٹرز قلعہ گجر سنگھ لاہور کی مختلف برانچز کا دورہ کرکے انتظامی امور کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرز سمیت دیگر پولیس افسران بھی موجود تھے ۔

ایس پی ہیڈکوارٹرز محمد خالد سعید نے ڈسٹرکٹ پولیس ہیڈکوارٹرز قلعہ گجر سنگھ لاہور کی مختلف برانچز کا دورہ کرکے انتظامی امور کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرز سمیت دیگر پولیس افسران بھی موجود تھے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...