ٹک ٹاکر سے زیادتی ، فرد جرم نہ لگ سکی

ٹک ٹاکر سے زیادتی ، فرد جرم نہ لگ سکی

لاہور(کورٹ رپورٹر)سیشن کورٹ ،ٹک ٹاکر عائشہ جٹ سے مبینہ زیادتی کے الزام میں رجب بٹ ودیگر ملزموں پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی، سماعت 19 ستمبر تک ملتوی ہوگئی، ایڈیشنل سیشن جج ٹریننگ پر چلے گئے ۔

سیشن کورٹ ،ٹک ٹاکر عائشہ جٹ سے مبینہ زیادتی کے الزام میں رجب بٹ ودیگر ملزموں پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی، سماعت 19 ستمبر تک ملتوی ہوگئی، ایڈیشنل سیشن جج ٹریننگ پر چلے گئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...