غیر قانونی انٹرنیٹ چلانے والے 4ملزم گرفتار
لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے)ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل لاہور نے مختلف کارروائیوں کے دوران کاپی رائٹ ایکٹ کیخلاف ورزی اور غیر قانونی انٹرنیٹ سروس چلانے میں ملوث 4 ملزموں کو گرفتار کر لیا۔مزید تفتیش جاری ہے ۔
ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل لاہور نے مختلف کارروائیوں کے دوران کاپی رائٹ ایکٹ کیخلاف ورزی اور غیر قانونی انٹرنیٹ سروس چلانے میں ملوث 4 ملزموں کو گرفتار کر لیا۔مزید تفتیش جاری ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments