خاتون سے گن پوائنٹ پر ڈکیتی کرنیوالا 2 رکنی گینگ گرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر) لٹن روڈ پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے چند روز قبل لٹن روڈ کے علاقے میں اسلحہ کے زور پرخاتون کا پرس، سونے کی انگوٹھی اور بالیاں لوٹنے والے ملزمان علی حیدر اور۔۔۔
عمران کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضے سے پرس، نقدی، چھینا گیا سونا چوری شدہ موٹرسائیکل اور غیر قانونی پستول برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments