ٹرک کی کھمبے کو ٹکر ، آدھے نارنگ شہر کی بجلی15گھنٹے بند رہی

 ٹرک کی کھمبے کو ٹکر ، آدھے نارنگ  شہر کی بجلی15گھنٹے بند رہی

نارنگ منڈی(نمائندہ دنیا) ٹرک کی کھمبے کو ٹکر ، جمعرات کی شب 12 بجے سے دوپہر 3بجے تک آدھے نارنگ منڈی شہر کی بجلی مکمل طور پر بند رہی ۔

لیسکو ٹیم نے بھاری مشینری کے ہمراہ 15 گھنٹے کی کوشش کے بعد بجلی بحال کی، تاہم دیگر علاقوں میں پرمٹ کے نام پر بجلی فراہمی معطل کردی گئی جس کے باعث شہری شدید مشکلات کا شکار رہے ، گھروں میں پانی ختم، نمازیوں کو وضو کیلئے مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...