ننکانہ، قصور:اے ایس آئی سمیت 2سرکاری اہلکاررشوت لیتے گرفتار

 ننکانہ، قصور:اے ایس آئی سمیت  2سرکاری اہلکاررشوت لیتے گرفتار

ننکانہ صاحب، قصور (خبرنگار،نمائندہ دنیا) اینٹی کرپشن ننکانہ صاحب کے سرکل آفیسر اصغر علی نے تھانہ سٹی شاہکوٹ میں تعینات اے ایس آئی شرافت علی کو مبینہ طور پر 20 ہزار روپے رشوت وصول کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا۔

 تھانہ اینٹی کرپشن ننکانہ میں مقدمہ درج کرلیاگیا ۔ ادھر اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ قصور نے مجسٹریٹ کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے اے ڈی ایل آر آفس قصورکے ایس سی او مقصود احمد کو مبینہ طور پر رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...