ایل ڈی اے افسروں کی فیلڈ میں شناخت مزید سخت کرنے کا فیصلہ
لاہور ( سٹاف رپورٹر سے )فیلڈ افسران کے نام پر مبینہ رشوت وصولی کی اطلاعات کے بعد ایل ڈی اے انتظامیہ نے اہلکاروں کی شناخت مزید سخت کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
اب سائٹ پر پہنچنے والے ایل ڈی اے اہلکار کو اپنا سرکاری شناختی کارڈ اور کیو آر کوڈ لازمی دکھانا ہوگا۔شہری بھی شناخت کی تصدیق کے بغیر کسی شخص کو دستاویزات فراہم کرنے یا انسپکشن آگے بڑھانے سے گریز کریں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments