ڈی جی فنانس ٹیوٹا عمر فاروق کے چھوٹے بھائی محمد فیصل کاانتقال
لاہور(سٹاف رپورٹر) ڈی جی فنانس ٹیوٹا عمر فاروق کے چھوٹے بھائی محمد فیصل انتقال کرگئے۔ مرحوم محمد فیصل کی نماز جنازہ سنٹرل پارک لاہور میں ادا کی گئی۔
نماز جنازہ میں مختلف مکاتب فکر کے افراد سمیت ٹیوٹا کے اعلیٰ عہدیداران اور ملازمین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments