لاہور زو میں نئے جانوروں کی آمد

لاہور زو میں نئے جانوروں کی آمد

لاہور (لیڈی رپورٹر)چڑیا گھر میں مختلف اقسام کے نئے جانور شامل کر دیے گئے ہیں، جس کے بعد زو کی رونقیں مزید بڑھ گئی ہیں۔

لاہور زو میں برچلز زیبرا کے 5 جانور شامل کیے گئے ہیں، جن میں 2 نر اور 3 مادہ ہیں۔عرابین اوریکس کا ایک نر اور ایک مادہ بھی لاہور زو کا حصہ بن گئے ہیں، جبکہ موفلون شیپ کے 10 جانور، 3 نر اور 7 مادہ شامل کیے گئے ہیں۔اسی طرح ہاگ ڈئیر کے 3 نئے جانور، ایک نر اور 2 مادہ، جبکہ سپاٹڈ ڈئیر کے 9 جانور، 6 نر اور 3 مادہ بھی لاہور زو میں شامل کر دیے گئے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...