موٹرسائیکل سوار کی ہلاکت، ریکارڈ کے تحفظ کیلئے درخواست
لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ ،شادمان میں موٹر سائیکل سوار کو دھکا دینے کے واقعہ کی انکوائری اور ریکارڈ کو محفوظ کرنے کے لیے درخواست دائر،ناصر چوہان ایڈووکیٹ نے مؤقف اپنایا کہ پنجاب میں ٹریفک وارڈنز کو زبردستی شہریوں کو روکنے سے منع کیا جائے۔
لاہور ہائیکورٹ ،شادمان میں موٹر سائیکل سوار کو دھکا دینے کے واقعہ کی انکوائری اور ریکارڈ کو محفوظ کرنے کے لیے درخواست دائر،ناصر چوہان ایڈووکیٹ نے مؤقف اپنایا کہ پنجاب میں ٹریفک وارڈنز کو زبردستی شہریوں کو روکنے سے منع کیا جائے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments