محکمہ سکولزمیں کاغذی کارروائی ختم کرنے کا فیصلہ
لاہور(آئی این پی )محکمہ سکولزمیں کاغذی کارروائی ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔
پرائمری ٹیچرز کی سنیارٹی لسٹ ویب سائٹ پر اپ لوڈ ہوگی،گریڈ 14 کے پرائمری ٹیچرز کی سنیارٹی لسٹ آن لائن ہوگی۔ سنیارٹی لسٹ 15 روز میں ویب سائٹ پر اپلوڈ کرنے کی ہدایت کردی گئی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments