ٹاؤن شپ :دو فیڈرز 132 کے وی آڈٹ اینڈ اکاؤنٹس گرڈ سٹیشن پر منتقل

ٹاؤن شپ :دو فیڈرز 132 کے وی  آڈٹ اینڈ اکاؤنٹس گرڈ سٹیشن پر منتقل

لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے ) لیسکو انتظامیہ نے انجینئرز ٹاؤن سب ڈویژن کے دو فیڈرز کو 132 کے وی آڈٹ اینڈ اکاؤنٹس گرڈ سٹیشن پر کامیاب منتقل کردیا ،ٹی آئی پی۔I

اور ڈیفنس روڈ -II فیڈرز ویلنشیا ٹاؤن گرڈ سے آڈٹ اینڈ اکاؤنٹس گرڈ منتقل کر دیے گئے چیف ایگزیکٹو لیسکو محمد رمضان بٹ کا کہنا ہے کہ آڈٹ اینڈ اکاؤنٹس گرڈ سے بجلی کی فراہمی زیادہ مستحکم اور تکنیکی نقصانات میں کمی لانے میں بھی مدد ملے گی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...