پنجاب یونیورسٹی فیکلٹی آف کامرس اورایل ایل سی سسٹین ایڈیلیٹی میں معاہدہ

پنجاب یونیورسٹی فیکلٹی آف کامرس اورایل  ایل سی سسٹین ایڈیلیٹی میں معاہدہ

لاہور(خبر نگار)پنجاب یونیورسٹی فیکلٹی آف کامرس اورایل ایل سی سسٹین ایڈیلیٹی کے درمیان طلبہ کے لیے ایک منظم ریموٹ انٹرن شپ پروگرام کے پائلٹ منصوبے کے لیے باہمی تعاون کا فریم ورک قائم کرنے کی غرض سے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے ۔

اس سلسلے میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب پنجاب یونیورسٹی ہیلی کالج آف کامرس میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں پرنسپل ہیلی کالج آف کامرس اشفاق احمد،پرنسپل ہیلی کالج آف بینکنگ اینڈ فنانس ڈاکٹر احمد منیب مہتا، ڈائریکٹر جنرل گوجرانوالہ کیمپس ڈاکٹر محمد صدیق، ڈائریکٹر جنرل جہلم کیمپس پروفیسر ڈاکٹر مدثر غفور اور فیکلٹی ممبران نے شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...