مغوی بحفاظت بازیاب، ملزم گرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر)شمالی چھاؤنی پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے اغوا کے مقدمہ میں مطلوب مغوی سلمان کو بحفاظت بازیاب کروا کر مرکزی ملزم کمال سبحانی کو گرفتار کرلیا۔
شمالی چھاؤنی پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے اغوا کے مقدمہ میں مطلوب مغوی سلمان کو بحفاظت بازیاب کروا کر مرکزی ملزم کمال سبحانی کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کمال سبحانی نے پیسوں کے لین دین کے معاملے پر سلمان کو مبینہ طور پر اغوا کیا تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments