لیڈی ڈاکٹر سے لڑائی کرنے والا وارڈ بوائے گرفتار

لیڈی ڈاکٹر سے لڑائی  کرنے والا وارڈ بوائے گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)شادمان پولیس نے لیڈی ڈاکٹر سے گالم گلوچ، بدسلوکی اور دست گریباں ہونے والے وارڈ بوائے سرفراز کو گرفتار کرلیا۔

دو روز قبل لیڈی ڈاکٹر نے ملزم سرفراز کو ادھار رقم دینے سے انکار کیا تھا جس پر ملزم طیش میں آگیا اور لیڈی ڈاکٹر کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے لگا۔ ملزم نے لیڈی ڈاکٹر سے گالم گلوچ کی اور اس کے ساتھ دست وگریباں بھی ہوا۔ شادمان پولیس نے ملزم سرفراز کو گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...