مہنگائی، بیروزگاری سے عام آدمی کی مشکلات میں اضافہ :جماعت اسلامی
لاہور(سیاسی نمائندہ)امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی، بیروزگاری، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے اور بلواسطہ ٹیکسوں نے عام آدمی کی مشکلات میں کئی گنا اضافہ کر دیا ہے۔
امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی، بیروزگاری، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے اور بلواسطہ ٹیکسوں نے عام آدمی کی مشکلات میں کئی گنا اضافہ کر دیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments