چیف کا چاروں آپریشن سرکلز کا دورہ
لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے )چیف ایگزیکٹو آفیسر لیسکو محمد رمضان بٹ نے لاہور کے چاروں آپریشن سرکلز کا دورہ کیا۔
سی ای اوکی زیرِ صدارت ناردرن، ایسٹرن، سدرن اور سینٹرل سرکل میں اہم اجلاس ہوئے ۔ اجلاسوں میں ریکوری، لائن لاسز اور آئندہ ماہ کے بلنگ اہداف کا جائزہ لیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments