مریم کو ایوارڈ ملنے پر قرارداد جمع
لاہور (آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کو اقوام متحدہ سے ایوارڈ ملنے پر مبارکباد کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی گئی ۔ قرارداد مسلم لیگ(ن) کی رکن اسمبلی حنا پرویز بٹ کی جانب سے جمع کرائی گئی ۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کو اقوام متحدہ سے ایوارڈ ملنے پر مبارکباد کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی گئی ۔ قرارداد مسلم لیگ(ن) کی رکن اسمبلی حنا پرویز بٹ کی جانب سے جمع کرائی گئی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments