گوشت 14روپے کلومہنگا

 گوشت 14روپے کلومہنگا

لاہور( این این آئی)شہر میں پرچو ن سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید14روپے اضافے سے 519روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے اضافے سے 358روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 264روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

شہر میں پرچو ن سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید14روپے اضافے سے 519روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے اضافے سے 358روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 264روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...