مختلف علاقوں میں گیس کی بندش، کم پریشر ، شہری پریشان

 مختلف علاقوں میں گیس کی  بندش، کم پریشر ، شہری پریشان

لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے )گڑھی شاہو کے علاقہ باجا لائن پاور ہاوس کالونی میں گیس کی بندش اور لو پریشر سے شہری پریشان،سرد موسم شروع ہونے سے قبل ہی سوئی گیس کی بندش اور۔۔۔

 لو پریشر کی شکایات میں اضافہ، شہر کے مختلف علاقوں میں کھانے کے تین اوقات میں بھی گیس دستیاب نہیں ،شہری متبادل کے طور پر ایل پی جی استعمال کرنے پر مجبور ،ایل پی جی کی قیمتیں بھی آسمان سے باتیں کرنے لگیں، گیس بند اور لو پریشر سے باجا لائن پاور ہاؤس کے شہری پریشان، شہری کہتے ہیں کہ دن بھر گیس کا انتظار رہتا ہے ،جب آتی ہے تو پریشر انتہائی کم ہوتا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...