11ویں کی داخلہ تاریخ میں توسیع

11ویں کی داخلہ تاریخ میں توسیع

لاہور(خبر نگار )پنجاب میں گیارہویں جماعت (فرسٹ ایئر) کے داخلوں کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی ۔

بورڈز کمیٹی نے تعلیمی سیشن 2026-2028 کے لیے ریگولر طلبہ کے داخلوں کا نظرثانی شدہ شیڈول جاری کر دیا ہے ، بغیر لیٹ فیس داخلے جمع کرانیکی آخری تاریخ 5 اکتوبر سے بڑھا کر 12 اکتوبر 2026 مقرر کر دی گئی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...