پیٹرولیم قیمتوں کیخلاف درخواست دائر

پیٹرولیم قیمتوں کیخلاف درخواست  دائر

لاہور (کورٹ رپورٹر)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل ردوبدل اور لیوی ٹیکس کی وصولی کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔

  جس میں حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کے طریقہ کار اور لیوی ٹیکس کی وصولی کی قانونی حیثیت پر سوالات اٹھائے گئے ہیں۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ 24 ستمبر سے 8 اکتوبر تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کے لیے 11 نوٹیفکیشن جاری کیے گئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...