لاہور چیمبر کی ٹولنٹن مارکیٹ میں تصادم پر تشویش
لاہور( کامرس رپورٹر) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر علی حسام اصغر، سینئر نائب صدر سردار عثمان غنی اور نائب صدر خادم حسین چودھری نے لاہور چیمبر میں ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ٹولنٹن مارکیٹ میں تاجروں اور سرکاری عملہ کے درمیان تصادم پر گہری تشویش کا اظہارکیا ہے ۔
کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے واقعات نہ صرف کاروباری ماحول خراب کریں گے بلکہ حکومت اور تاجر برادری کے درمیان اعتماد سازی کا عمل بھی متاثر ہوگا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments