سعودی عرب پر حوثی حملے کھلی دہشت گردی:طاہراشرفی

 سعودی عرب پر حوثی حملے کھلی  دہشت گردی:طاہراشرفی

لاہور (سیاسی نمائندہ)سعودی عرب پر حوثی حملے کھلی دہشت گردی ہیں، پورا عالمِ اسلام سعودی قیادت اور عوام کے ساتھ کھڑا ہے ۔

چیئرمین پاکستان علما کونسل و سیکرٹری جنرل انٹرنیشنل تعظیم حرمین شریفین کونسل حافظ محمد طاہر محمود اشرفی، مولانا نعمان ہاشر، مولانا محمد شفیع قاسمی، مولانا انوارالحق مجاہد، علامہ طاہر الحسن، حافظ مقبول احمد، مولانا امین الحسن قاسمی، مولانا سید محمد افضل شاہ، مولانا ذوالفقار احمد، مولانا مفتی مبشر احمد نظامی، مولانا عبدالمتین قاسمی اور مولانا اسد زکریا نے اپنے مشترکہ بیان میں شہری ہوائی اڈوں پر حوثی باغیوں کے حملوں کی شدید ترین مذمت کی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...