ڈپٹی کمشنر کا گورنمنٹ اقبال ہائی سکول گڑھی شاہو کا دورہ
لاہور (آن لائن) ڈپٹی کمشنر لاہور محمد علی اعجاز نے گورنمنٹ اقبال ہائی سکول گڑھی شاہو کا دورہ کیا۔
جہاں انہوں نے تدریسی امور، انتظامی کارکردگی اور امتحانی مراکز کا جائزہ لیا اور سکول انتظامیہ کو ہدایات جاری کیں۔ سکول آمد پر سی ای او ایجوکیشن نے ڈپٹی کمشنر لاہور کا استقبال کیا۔ دورے کے دوران ڈی سی لاہور نے مختلف کلاس رومز میں جا کر تدریسی عمل اور نصابی معیار کا باریک بینی سے معائنہ کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments