دومنچلے کرتب دکھانے پرپکڑے گئے
لاہور(کرائم رپورٹر )مغلپورہ اور ریس کورس پولیس نے خطرناک کرتب دکھانیوالے دو نوجوان گرفتار کر لیے ۔سنگھ پورہ روڈ سے ملزم مزمل جبکہ ٹھنڈی سڑک سے ملزم دانش کو دوستوں کیساتھ موٹرسائیکلوں پر ون ویلنگ کرتے قابوکرکے مقدمات درج کرلئے گئے۔
مغلپورہ اور ریس کورس پولیس نے خطرناک کرتب دکھانیوالے دو نوجوان گرفتار کر لیے ۔سنگھ پورہ روڈ سے ملزم مزمل جبکہ ٹھنڈی سڑک سے ملزم دانش کو دوستوں کیساتھ موٹرسائیکلوں پر ون ویلنگ کرتے قابوکرکے مقدمات درج کرلئے گئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments