جمعیت اہلحدیث کی استحکام پاکستان تحفظ حرمین شریفین کانفرنس اتوار کوہوگی

جمعیت اہلحدیث کی استحکام پاکستان تحفظ حرمین شریفین کانفرنس اتوار کوہوگی

لاہور (نامہ نگار خصوصی)جمعیت اہلحدیث کے زیر اہتمام اتوار کومینار پاکستان پر استحکام پاکستان اور تحفظ حرمین شریفین کانفرنس ہوگی ۔۔

۔سعودی عرب کی خود مختاری سلامتی اور استحکام کیلئے پاکستان کی کمٹمنٹ اور عوام کی وابستگی کا عزم ظاہر کیا جائیگا ۔  جمعیت اہلحدیث کے سربراہ سینیٹر حافظ عبدالکریم نے سینئر صحافیوں سے ملاقات پر کہا سالانہ کانفرنس اتحاد امت مسلکی ہم آہنگی ملک میں استحکام اور مسلم ممالک میں امن و تعاون کا مظہر ہوگی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...