سی ایم انٹر کالجئیٹ بوائز ٹینس چیمپئن شپ:پنجاب کالج رنر اَپ رہا

 سی ایم انٹر کالجئیٹ بوائز ٹینس چیمپئن شپ:پنجاب کالج رنر اَپ رہا

لاہور(خبر نگار)گورنمنٹ کالج لاہور نے چیف منسٹر انٹر کالجئیٹ بوائز ٹینس چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا۔پنجاب کالج لاہور رنر اَپ رہا۔۔۔

، ایف سی کالج لاہور نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔بورڈ حکام کے مطابق چیف منسٹر انٹر کالجئیٹ بوائز ٹینس چیمپئن شپ گورنمنٹ کالج لاہور میں ہوئی، جس میں مختلف کالجز کی ٹیموں نے بھرپور شرکت کی۔تقریب کے مہمانِ خصوصی سیکرٹری لاہور بورڈ میاں رضوان نذیر تھے ۔ انہوں نے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرتے کہا کہ  نوجوان کھلاڑیوں کو بہتر سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...