سالگرہ پر ہوائی فائرنگ ،دوملزم گرفتار

سالگرہ پر ہوائی فائرنگ ،دوملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)تھانہ باٹا پور پولیس نے سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کی مدد سے سالگرہ تقریب کے دوران ہوائی فائرنگ کرنیوالے ملزموں سیف اور عمر طیب کو گرفتار کر کے انکے قبضے سے پسٹل، گولیاں اور میگزین برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

تھانہ باٹا پور پولیس نے سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کی مدد سے سالگرہ تقریب کے دوران ہوائی فائرنگ کرنیوالے ملزموں سیف اور عمر طیب کو گرفتار کر کے انکے قبضے سے پسٹل، گولیاں اور میگزین برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...