فوڈ اتھارٹی کے 35 کینٹینز کو 7لاکھ کے جرمانے ، 6بند کردیں

 فوڈ اتھارٹی کے 35 کینٹینز کو  7لاکھ کے جرمانے ، 6بند کردیں

لاہور (ہیلتھ رپورٹر )ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے حکم پر لاہور کے سکول کالج کیفے اور کینٹینوں کی چیکنگ کی گئی۔۔

 146 کینٹینوں کی چیکنگ کے دوران قوانین کی خلاف ورزی پر 6بند کر دی گئیں۔  ناقص انتظامات پر 35 کینٹینوں کو 7 لاکھ 6 ہزار روپے کے جرمانے جبکہ 40 کو اصلاحی نوٹس جاری کیے گئے ۔استعمال شدہ آئل، گلے سڑے پھل اور ایکسپائر پروڈکٹس برآمد ہونے پر 6 سکول کینٹینوں کو بند کیا گیا۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ والدین ہیلپ لائن 1223 پر شکایت درج کروا سکتے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...