بہار سمسٹر کے نتائج کا اعلان

بہار سمسٹر کے نتائج کا اعلان

ملتان (خصوصی رپورٹر) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار 2025کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔ نتائج میں میٹرک، انٹرمیڈیٹ، سرٹیفکیٹ اور اوپن کورسز کے طلبہ شامل ہیں۔ یونیورسٹی نے تمام نتائج طلبہ کے پورٹل پر اپلوڈ کر دیئے ہیں ۔

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار 2025کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔ نتائج میں میٹرک، انٹرمیڈیٹ، سرٹیفکیٹ اور اوپن کورسز کے طلبہ شامل ہیں۔ یونیورسٹی نے تمام نتائج طلبہ کے پورٹل پر اپلوڈ کر دیئے ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں